Ehsaas Rashan 2000 Subsidy | 8171 | Ehsas Program New Update 2023

احساس راشن پروگرام کے تحت فی خاندان ماہانہ راشن میں اضافے کی منظوری دی گئی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم میں آپ کو اپنی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں احساس راشن پروگرام کے حوالے سے حکومت کی طرف سے ایک بہت بڑی اپڈیٹ جاری ہوچکی ہے جو لوگ پہلے سے احساس راشن پروگرام کا حصہ ہے یا اپنی رجسٹریشن کروانا چاہ رہے ہیں ان کیلئے آج کی پوسٹ بہت اہم ہے

وہ احساس راشن پروگرام سے جڑی اہم معلومات کے ساتھ ساتھ آپ کو مکمل تفصیل دی جائے گی آپ کو بتاتے چلیں کہ اس وقت ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ نے احساس راشن پروگرام  کے حوالے سے جو اہم قدم لیا ہے وہ یقینا عوام کے لئے بہت خوش آئند ہے کہ صوبہ پنجاب کے تمام لوگوں کے لئے احساس راشن پروگرام کی بحالی ہے اس کی منظوری دیدی گئی ہے اور احساس راشن پروگرام کو دوبارہ کھولنے کے حوالے

Ehsaas Rashan 2000
Ehsaas Rashan 2000
Ehsaas Rashan 2000
Ehsaas Rashan 2000

Ehsaas Rashan 2000 Subsidy

 کہ احساس راشن پروگرام پنجاب کی چیئر پرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحب نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ ان شاء اللہ احساس راشن پروگرام عوام کو کل سے ملنا شروع ہو جائے گا لیکن اس کا باقاعدہ آغاز انشاء اللہ 15 ستمبرسے ہوگا جس کے ذریعے پورے صوبہ پنجاب کے تمام لوگ جو پہلے سے احساس راشن پروگرام کا حصہ تو ان کو امداد ملنا شروع ہوجائے گی اور جو لوگ ابھی تک اس پروگرام میں اہل نہیں ہوں کی رجسٹریشن نہیں ہو سکی ان لوگوں کے لیے حکومت کی جانب سے ایک نیئ ایپ لائی جارہی ہے

جس کے ذریعے تمام لوگ گھر بیٹھے اپنی آن لائن رجسٹریشن کر پائیں گے ان شاء اللہ ان سب کا آغاز بھی پندرہ ستمبر سے سٹارٹ ہونے جارہا ہے اور اس بار احساس راشن پروگرام کی جو سبسڈی ہے اس کو بھی دوگنا کر دیا گیا ہے کہ کچھ دن پہلے ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ نے صوبائی کابینہ کو احساس راشن پروگرام کی سب سے بڑیامداد کو بڑھا کر دو ہزار روپے کرنے کی تجویز دی تھی تو اس کی بھی اصولی منظوری ہو چکی ہے اسی طرح آپ کو ہر مہینے دو ہزار روپے کی سبسڈی دی جائے گی آپ لوگ تیار ہوجائے

Ehsaas Rashan 2000

Ehsaas Rashan 2000 Subsidy | 8171 | Ehsas Program New Update 2023

اپنی سم تیار کر لیجئے جس سے پہلے آپ احساس راشن پروگرام کے مطابق لیتے تھے تاکہ احساس راشن پروگرام میں آپ کو کوئی مسئلہ نہ ہو اور آپ نے یہ بھی بتانا ہے کہ آپ کس ضلع سے تعلق رکھتے ہیں تاکہ ہم آپ کو آپ کے علاقے کے مطابق ہی امدادی پروگرام کی معلومات فراہم کر تے رہیں۔

For More Details, you can Also Check Click Here

2 thoughts on “Ehsaas Rashan 2000 Subsidy | 8171 | Ehsas Program New Update 2023”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *